لا گو س 29 نو مبر ( ایجنسیز) نا ئجر یا کی ایک مشہو ر مسجد میں نما ز جمعہ کے مو قع پر ہو ئے دو ہر ے بم د ھما کے میں ہلا ک ہو نے والو ں کی
تعد اد بڑ ھ کر 81 تک پہنچ گئی ہے۔ شہر کے قلب میں وا قع مسجد میں نما ز جمعہ کے مو قع پر یہ د ھما کے ہو ئے جس کے بعد زخمیو ں کو مختلف ہسپتا لو ں میں منتقل کیا گیا ۔ کا نو نا ئجر یا کا دو سر ا بڑ ا شہر ہے ۔